Maxthon’s Nitro Web Browser is the newest addition to Maxthon’s family of highperformance web browsers.
If you want the fastest-starting, quickest page-loading, and most visually uncluttered web browser in the world, you’ve come to the right place.
If you are one of the millions of web surfers who
don’t want to mess with complicated features like ad blockers, extensions and cloud services, this is the web browser for you.

شاید آپ میں سے چند دوست Maxthon ویب براؤزر کے بارے میں جانتے ہوں، چینی ڈیویلپرز کی
جانب سے تیار کیا گیا یہ براؤزر مائیکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کافی حد تک مشابہت رکھتا ہے۔ تاہم اس میں بہت سے مزید فیچرز کو بھی شامل کیا گیا ہےاور یہ اسکی نسبت کافی تیز بھی ہے۔
گو کہ یہ براؤزر کم و بیش دس سال پہلے لانچ کیا گیا تھا تاہم اسے زیادہ مقبولیت حالیہ چند سالوں میں ہی حاصل ہوئی ہے اور اب یہ کمپیوٹر کے ساتھ ساتھ موبائل آپریٹنگ سسٹمز کے لیے بھی دستیاب ہے۔
اپنی سروسز کے معیار کو مزید بہتر بناتے ہوئے اب کمپنی کی جانب سے نیا ویب براؤزر MxNitro پیش کیا گیا ہے۔ جو نہ صرف استعمال میں آسان ہے بلکہ کمپنی دعوی کے مطابق اس وقت کا سب سے تیز ترین ویب براؤزر بھی ہے۔
یہ ویب براؤز جو فی الوقت صرف ونڈوز صارفین کے لیے دستیاب ہے، دیگر مشہور براؤزرز جیسے گوگل کروم کے مقابلے میں نہ صرف جلدی انسٹال ہوجاتا ہے بلکہ کھلتا بھی تین گنا تیزی سے ہے۔ اس کا انٹرفیس بہت ہی آسان اور سادہ ہے، جسکی بدولت یہ کافی تیزی سے کام کرتا
ے اور کروم کے مقابلے میں کوئی بھی ویب سائیٹ تیس فیصد تیزی سے کھولتا ہے۔
Post a Comment
Dear Visitors If you are facing issue while downloading any of the link comment us we will resolve it asap
Note: only a member of this blog may post a comment.