Extract forensic data from computers, quicker and easier than ever.
Uncover everything hidden inside a PC.
آج کل تقریباً سبھی کے پاس اپنا ذاتی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ چونکہ اسے کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا
ہوتا اس لیے ہم اپنا ذاتی ڈیٹا جہاں چاہیں رکھ سکتے ہیں۔ اگر کبھی کمپیوٹر کسی دوسرے کو استعمال کے لیے دینا پڑ جائے تو ’’او ایس فرانزکس‘‘ (osforensics) سافٹ ویئر کے انسٹال ہونے سے آپ مکمل طور پر جان سکتے ہیں کہ کمپیوٹر پر کیا کیا گیا۔ یہ مکمل رپورٹ فراہم کرتا ہے کہ کون سی ویب سائٹ دیکھی گئی، کیا ڈاؤن لوڈ کیا گیا، کون سی یو ایس بی فلیش ڈرائیو سسٹم کے ساتھ لگائی گئی، کون کون سی فائلیں کھولی گئیں یا تلاش کی گئیں وغیرہ۔ اس طرح کی مکمل رپورٹ آپ کو ایک ایک کلک کی خبر دیتی ہے

1 comments:
nice info....thanks for sharing this with us.. i will try to have it on my notepad for having this to me for my future needs. Thanks.
ReplyAutoCAD 2015 Crack Free Download Full Version
Post a Comment
Dear Visitors If you are facing issue while downloading any of the link comment us we will resolve it asap
Note: only a member of this blog may post a comment.